زخم خوردہ

( زَخْم خورْدَہ )
{ زَخْم + خور (و مجہول) + دَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے زخم لگا ہو، مجروح، گھائل، زخمی، (مجازاً) ضرر رسیدہ۔