زخم کے ٹانکے

( زَخْم کے ٹانْکے )
{ زَخْم + کے + ٹاں + کے }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ سلائی جو زخم کے دونوں کناروں کو ملا کر کی جاتی ہے اس سے زخم کا منھ مل جاتا ہے اگر سیا نہ جائے تو داغ رہ جاتا ہے۔