زخم ناک

( زخْم ناک )
{ زَخْم + ناک }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - زخموں سے بھرا ہوا، زخمیوں سے چور، خستہ و مجروح۔