معین مجسم

( مُعَیَّن مُجَسَّم )
{ مُعَی (ی لین) + یَن + مُجَس + سَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شش پہلو مستوی جس کی ہر سطح متوازی الاضلاع ہو۔