مغرب زدہ

( مَغْرِب زَدَہ )
{ مَغ + رِب + زَدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مشرقی ممالک میں یورپی اطوار اختیار کرنے والا، مغربی افکار و اطوار سے متاثرہ۔