مغرب شتا

( مَغْرِبِ شِتا )
{ مَغ + رِبے + شِتا }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (جغرافیہ) وہ مغربی منطقہ جہاں سارا سال سردی کا موسم ہوتا ہے۔