مغرب کا وقت

( مَغْرِب کا وَقْت )
{ مَغ + رِب + کا + وَقْت }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نماز مغرب کا وقت جو دعا کی قبولیت کا وقت خیال کیا جاتا ہے، دعا کا وقت۔