مغرب صیف

( مَغْرِب صَیف )
{ مَغ + رِبے + صَیف (یائے لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - (جغرافیہ) وہ مغربی منطقہ جہاں سارا سال گرمی کا موسم رہتا ہے۔