مغالطہ باز

( مُغالَطَہ باز )
{ مُغا + لَطَہ + باز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مغالطے میں ڈالنے والا، دھوکہ دینے والا۔