مغالطہ خیز

( مُغالَطَہ خیز )
{ مُغا + لَطَہ + خیز (یائے مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مغالطے میں ڈالنے والا، غلط فہمی پیدا کرنے والا۔