مغالطہ انگیزی

( مُغالَطَہ اَنْگیزی )
{ مُغا + لَطَہ + اَن (ن غنہ) + گے + زی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مغالطہ انگیز ہونا، مغالطہ میں مبتلا کرنے کا عمل۔