خاندان شاہی

( خانْدانِ شاہی )
{ خان + دا + نے + شا + ہی }

تفصیلات


ترکی زبان سے ماخوذ لفظ 'خان' کے ساتھ ہندی اسم'دان' لگنے سے 'خاندان' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگانے کے بعد فارسی صفتِ 'شاہی' لگانے سے مرکب 'خاندان شاہی' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - بادشاہ کا کنّبہ
"امین نے . اپنے بھائیوں، خاندان شاہی کے ارکان اور افسران فوج کو دربار سے الگ کر دیا۔"      ( ١٩٧٥ء، تاریخ اسلام، ٩٢:٣ )
  • royal family