معینہ پیشگی

( مُعَیَّنَہ پَیشْگی )
{ مُعَی + یَنَہ + پیَش (یائے مجہول) + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقررہ یا طے شدہ رقم، مستقل طور پر طے شدہ رقم۔