مغارب

( مَغارِب )
{ مَغا + رِب }
( عربی )

تفصیلات


اسم جمع
١ - مغرب کی جمع، مراد؛ مغرب کی طرف کے علاقے یا سمتیں۔