زائد الاعضا

( زائِدُ الْاَعْضا )
{ زا + ای + دُل + اَع + ضا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصہ زیادہ ہو۔