زبان خامہ

( زُبان خامَہ )
{ زُبا + نے + خا + مَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قلم کا وہ حصہ جس میں شگاف دیتے ہیں، قلم کی نوک۔