مولوی خانہ

( مَولَوی خانَہ )
{ مَو (و لین) + لَوی + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف
١ - مولٰنا روم کے ماننے والے افراد کی جماعت کا مرکز۔