مولوی فاضل

( مَولَوی فاضِل )
{ مَو (و لین) + لَوی + فا + ضِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علوم عربیہ کا تیسرا اور آخری درجہ اور سند۔