مولوی گیری

( مَولَوی گِیری )
{ مَو (و لین) + لَوی + گی + ری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تعلیم دینے، پڑھانے لکھانے کا پیشہ، کام، استادی، معلّمی۔