شکاری کوٹ

( شِکاری کوٹ )
{ شِکا + ری + کوٹ (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جودھپوری وضع کا کوٹ جو شکار کھیلتے وقت پہنا جاتا ہے۔