شکار کیمپ

( شِکار کَیْمپ )
{ شِکار + کَیْمپ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - شکار گاہ میں وہ جگہ جہاں شکاری گھات میں بیٹھتے یا اپنا سازوسامان رکھتے ہیں۔