شکاری پرند

( شِکاری پَرِنْد )
{ شِکا + ری + پَرِنْد }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پرند جو دوسرے پرندوں کو کھائے، وہ پرند جسے شکار کے لیے سدھایا جائے۔