شکار پیشہ

( شِکار پیشَہ )
{ شِکار + پے + شَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کا کام شکار کرنا یا شکار کھیلنا اور کھلانا ہو۔