شکار جستہ

( شِکار جَسْتَہ )
{ شِکار + جَس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بھاگا ہوا شکار جو ہاتھ نہ آیا ہو یا شکاری کی زد سے بچ کر نکل جانے والا جانور۔