شکار افگنی

( شِکار اَفْگَنی )
{ شِکار + اَف + گَنی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی پرند یا جانور وغیرہ کو تیر اور بندوق وغیرہ کا نشانہ بنانا، شکار کرنا، شکار کھیلنا۔