شق دار

( شِق دار )
{ شِق + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک عہدے دار جو عہدِ شیر شاہی میں مال گزاری کا محصول وصول کرنے پر متعین ہوتا تھا، تحصیلدار۔
صفت ذاتی
١ - مشکل، تکلیف دہ، غیر معین، نامعلوم، حیران یا پریشان کرنے والا۔