شفیع المذنبین

( شَفِیعُ الْمُذْنِبِین )
{ شَفی + عُل + مُذ + نِبِین }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جناب رب العزت میں گنہگاروں کی سفارش کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب۔