شفیع الورا

( شَفِیعُ الْوَرا )
{ شَفی + عُل + وَرا }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مخلوق کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت کا ایک لقب۔