شفیع جار

( شَفِیعُ جار )
{ شَفی + ع + جار }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (قانون) ایسا شفیع جو پڑوس میں دوسری ملکیت رکھتا ہو، پڑوس کی زمین کاشفعہ کرنے والا۔