شفیع حشر

( شَفِیعِ حَشْر )
{ شَفی + عے + حَشْر }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - حشر میں گنہگاروں کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک لقب۔