شفیع خلط

( شَفِیعِ خَلَط )
{ شَفی + عے + خَلَط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) ایسا شخص جس کو جائداد (میعہ میں کسی قسم کا حق آسائش حاصل ہو یا اس کی ملکیت میں شریک ہو، شرکت کی زمین(مشترکہ) کاشفعہ رکھنے والا۔