شفق پوش

( شَفَق پوش )
{ شَفَق + پوش (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - لال رنگ کا لباس پہنے ہوئے، شفق کی رنگت لیے ہوئے۔