شفیع الامم

( شَفِیعُ الْاُمَم )
{ شَفی + عُل + اُمَم }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - امتوں کی بخشش کی شفاعت کرنے والا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وَسلم کا ایک لقب۔