شغل اصل

( شَغْلِ اَصْل )
{ شَغْ + لے + اَصْل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - اصل سرمایہ جو تجارت میں لگایا جائے اور جسے کسی وقت بھی شراکت دار واپس لے سکتا ہے۔