شعوری آگہی

( شُعُوری آگْہی )
{ شُعُو + ری + آ + گَہی }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (نفسیات) پیش بینی،خواہشات و محرکات کا احساس، قبل از وقت کوئی بات معلوم ہونا۔