شعور مطلق

( شُعُورِ مُطْلَق )
{ شُعُو + رے + مُط + لَق }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (نفسیات) کلی شعور، لاشعور اور تحت الشعور کا مجموعہ۔