شعور تسلسل

( شُعُورِ تَسَلْسُل )
{ شُعُو + رے + تَسَل + سُل }

تفصیلات


اسم مجرد
١ - (فلسفہ) وہ قوتِ شعور جو مسلسل ماضی کے تمام (اچھے برے) مشاہدات اور تجربات کو حافظے میں محفوظ رکھتی ہے۔