شعلہ مزاج

( شُعْلَہ مِزاج )
{ شُع + لَہ + مِزاج }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - غصہ ور، تیز مزاج، جلد طیش میں آ جانے والا،تندخو۔