شعلہ مزاجی

( شُعْلَہ مِزاجی )
{ شُع + لَہ + مِزا + جی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - تیز مزاج ہونا، مزاج میں تیزی، تندی مزاج۔