مقامی رنگ

( مَقامی رَنْگ )
{ مَقا + می + رَنْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - کسی مقام یا عہد کی امتیازی خصوصیات یا خاص باتیں یا تفصیلات جن سے اس جگہ کے بارے سمجھنے میں مدد ملے سکے، مقامیت، علاقائیت۔