مقامی ٹیکس

( مَقامی ٹَیکْس )
{ مَقا + می + ٹَیکْس (یائے لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ ٹیکس جو شہر کی صفائی، روشنی، سڑکوں کی درستی اور آب رسانی پر صرف کرنے کی غرض سے بلدیاتی ادارے وصول کرتے ہیں۔