مقامی باشندہ

( مَقامی باشِنْدَہ )
{ مَقا + می + با + شِن + دَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مقامی آبادی کا رفد، کسی مخصوص علاقے کا رہنے والا۔