مقامی بلندی

( مَقامی بَلَنْدی )
{ مَقا می + بَلَن + دی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (ارضیات) بلندی کا وہ فرق جو بلند ترین چوٹی کے سر اور نچلی ترین وادی کے فرش کے درمیان ہوتا ہے، میدانوں اور سطح مرتفع کی ہموار سطح جو کم ڈھلان دار ہے اور بلندی میں کم ہے۔