مقام واردات

( مَقامِ وارْدات )
{ مَقا + مے + وار + دات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) وہ جگہ جہاں کوئی واقعہ یا حادثہ رونما ہوا ہو، جائے وقوعہ، جائے واردات۔