مقام ولادت

( مَقامِ وِلادَت )
{ مَقا + مے + وِلا + دَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مقام یا جگہ جہاں کسی شخص کی پیدائش ہوئی ہو، جائے پیدائش۔