مقام مقصود

( مَقامِ مَقْصُود )
{ مَقا + مے + مَق + صُود }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ مقام یا ٹھکانہ جس کا ارادہ کیا جائے، اصل مقصد، اصل مراد، منزل مقصود۔