مقام نظر

( مَقامِ نَظَر )
{ مَقا + مے + نَظَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نقطۂ نگاہ، نظر ڈالنے کی جگہ، نظر سے کام لینے کا مقام۔