مقام نور

( مَقامِ نُور )
{ مَقا + مے + نُور }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - نور کی منزل، وہ جگہ یا مقام جو درجات انسانی میں بہت بلند اور اعلٰی ہو۔