سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مقام محمود
(
مَقامِ مَحْمُود
)
{ مَقا + مے + مَح (فتحہ م مجہول) + مُود }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم مجرد
١ - پسندیدہ مقام: مراد؛ ارفع مقام، مرتبۂ شفاعت، جس کا وعدہ خدائے تعالٰی نے حضرت محمدۖ سے فرمایا۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر