مفصل دوری

( مَفْصِل دَوَری )
{ مَف + صِل + دَوَری }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) جسم میں ہڈیوں کا وہ جوڑ جس کی حرکت اپنے محور پر چکی کی طرح ہو۔